37۔ بدلا

كَمَا تَدِيْنُ تُدَانُ وَ كَمَا تَزْرَعُ تَحْصُدُ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۱۵۱) جو بوؤ گے وہی کاٹو گے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔ انسان زندگی میں بہت سی چیزیں دوسروں سے سیکھتا ہے اور بہت سے درس تجربات سے حاصل کرتا ہے۔ امیرالمؤمنینؑ نے ان دو جملوں میں دو مشہور مثالوں کا حوالہ دیا ہے۔ یہ … 37۔ بدلا پڑھنا جاری رکھیں